🌿 جمعہ مبارک 🌿
جمعہ رحمتوں، برکتوں اور دعاؤں کا دن ہے۔
آج کے دن درودِ پاک کی کثرت کریں، نمازِ جمعہ ادا کریں اور اپنے لیے اور دوسروں کے لیے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو سکون و خوشیوں سے بھر دے۔