🕌 جمعہ مبارک 🕌
آج کا دن اللہ کی رحمتوں اور مغفرت کا پیغام لے کر آیا ہے۔
اپنے دل کو ذکرِ الٰہی سے روشن کریں، درودِ پاک پڑھیں اور نیک اعمال میں اضافہ کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے رزق، صحت اور زندگی میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔