محرم ہمیں صبر، قربانی اور حق پر ڈٹے رہنے کا درس دیتا ہے۔
کربلا کی سرزمین آج بھی یہ پیغام دیتی ہے کہ سچائی اور انصاف کے لیے ہر قربانی قبول ہے۔
اللّٰہ ہمیں حضرت امام حسینؓ اور اہلِ بیت کی سیرت سے سبق حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🖤✨