🇵🇰 14 اگست مبارک! 🇵🇰
آزادی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔
آئیں اپنے وطنِ عزیز پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے دعا کریں۔ 🤲💚
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰✨
#14august #pakistanzindabad #independenceday