🇵🇰 14 اگست — یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آزادی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔
آئیں آج عہد کریں کہ اپنے وطن پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ 💚
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚
Happy Independence Day! ✨