🇵🇰✨ پاکستان ہماری پہچان، ہمارا فخر! ✨🇵🇰
14 اگست ہمیں یاد دلاتا ہے کہ آزادی قربانیوں سے حاصل ہوئی ہے۔
آئیں اپنے وطن سے محبت کو صرف الفاظ نہیں، بلکہ اپنے کردار سے ثابت کریں۔ 💚
میرا پاکستان، میری شان! 🇵🇰
14 August Mubarak! 🎉💚[