🕌✨ جمعہ مبارک ✨🕌
اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے
ہماری دعائیں قبول فرمائے، 🤲
دلوں کو سکون دے، رزق میں برکت عطا فرمائے
اور ہماری زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دے۔ آمین 🤍🌸
جمعہ مبارک 🌙✨