🌙🤍 جمعہ مبارک 🤍🌙
یا اللہ!
ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے روشن فرما،
ہماری زندگی میں آسانیاں پیدا فرما،
اور ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں رکھ۔ 🤲✨
آمین یا رب العالمین 🌸
🕌 خوب درودِ پاک پڑھیں 🕊️