🌿✨ جمعہ مبارک ✨🌿
آج کا دن رحمتوں، برکتوں اور دعاؤں کا دن ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو خوشیوں اور زندگیوں کو اپنی رحمت سے بھر دے۔ 🤲💚
اللہ ہمیں ہمیشہ اپنی رضا والے راستے پر چلائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🌸
جمعہ مبارک ﷺ