"Good Night 🌙✨
آج کی ساری تھکن، پریشانیاں اور سوچیں…
سب کو رات کے حوالے کر دو۔
اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی نیند سکون بھری ہو
اور صبح ایک نئی امید کے ساتھ آئے۔ 💫
خواب میٹھے ہوں… 😴💙"