🌞 گرمیوں کی تیز دھوپ میں
درخت ہی سب سے بہترین سہارا ہوتے ہیں 🌳
یہ نہ صرف سایہ دیتے ہیں بلکہ ماحول کو بھی ٹھنڈا رکھتے ہیں۔
آئیں درختوں کی حفاظت کریں اور زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں