☀️ آج بہت زیادہ گرمی ہے،
ایسے موسم میں درختوں کی چھاؤں کسی نعمت سے کم نہیں 🌳
پانی زیادہ پئیں، اپنا خیال رکھیں اور ماحول کو سبز بنائیں 🍃💚