گرمیوں میں جسم کو ہائیڈریٹ رکھنا بہت ضروری ہے۔ 💧☀️
زیادہ سے زیادہ پانی پئیں تاکہ کمزوری، سر درد اور تھکن سے بچ سکیں۔
ٹھنڈا پانی نہیں، نارمل پانی کو اپنی عادت بنائیں۔ 🌿
صحت مند رہیں، خوش رہیں!