✨🌙 عید کا دن خوشیوں، محبتوں اور دعاؤں کا دن ہوتا ہے۔
آج اپنے چہروں پر مسکراہٹ سجائیں، دلوں سے گلے شکوے مٹائیں اور اپنوں کے ساتھ خوشیاں بانٹیں۔ ❤️
اللہ پاک آپ کی ہر دعا قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو ہمیشہ خوشیوں سے بھر دے۔
🌸 عید مبارک 🌸