گرمی میں اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں۔
زیادہ سے زیادہ پانی پئیں، ہلکی غذا کھائیں اور دھوپ میں نکلتے وقت سر کو ڈھانپ کر رکھیں۔
"صحت مند رہنے کا راز یہی ہے کہ گرمی میں خود کو ہائیڈریٹ رکھیں۔" 💧☀️